ارشادِ نبوی
ماہ رمضان ۔ایک عظیم مہینہ
حضرت سلمان فارسیؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے شعبان کے آخری دن خطاب کرتے ہوئے فرمایا:
اے لوگو تم پر ایک بہت عظیم مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے۔ یہ مبارک مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں وہ رات آتی ہے جو ہزار راتوں سے بہتر ہے۔
(مشکوٰۃ کتاب الصوم)