ارشادِ نبوی
رمضان میں دعائیں
حضرت عمر ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
رمضان میں اللہ کا ذکر کرنے والا بخشا جائے گا اور اس ماہ میں دعائیں کرنے والا بے مراد نہیں رہے گا۔
(مجمع الزوائد کتاب الصیام باب فی شہور البرکۃ جلد 3 صفحہ 143)