ارشادِ نبوی
صفت مالکیت کی حقیقت
حضرت ابوہریرہ ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا
’’جب بندہ نماز میں سورۃفاتحہ پڑھتے ہوئے مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ کہتاہے تو اللہ تعالیٰ فرماتاہے میرے بندے نے میری عظمت کا اقرار کیا اور تمام معاملات میرے سپرد کردیئے۔
( صحیح مسلم کتاب الصلوٰۃ باب وجوب قراء ۃ )