ارشادِ نبوی

تقویٰ کی اساس

حضرت عائشہؓبیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم مکہ سے ہجرت کے بعد مدینہ کی نواحی بستی قباء میں پہنچے جہاں آپؐ نے ایک مسجد تعمیر کرائی جس کی بنیاد تقویٰ پرتھی اور اس میں حضور قریباً چودہ (14) دن نمازیں پڑھاتے رہے جس کے بعد مدینہ تشریف لے گئے ۔


(صحیح بخاری کتاب المناقب باب ہجرۃ النبی )

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button