ارشادِ نبوی
افطاری کا ثواب
حضرت زید بن خالدؓ الجہنی بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جوکسی روزہ دار کا روزہ افطار کرائے اسے اس روزہ رکھنے والے کے برابر ثواب ملے گا ۔لیکن اس سے روزہ دار کے ثواب میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
(ترمذی کتاب الصوم با ب فضل من فطر صائما)