یورپ (رپورٹس)

مسجد فضل لندن میں بچوں کی تقاریب آمین

12اگست2017 بروز ہفتہ بعد نماز عصر حضرت امیرالمومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز کی موجودگی میں تقریب آمین مسجد فضل لندن میں منعقد ہوئی جس میں بچوں اور بچیوں نے باری باری حضور انور کے قرب میں بیٹھ کر قرآن مجید کی ایک ایک آیت یا اس کا کچھ حصہ پڑھ کر سنایا۔ تقریب کے آخر میں حضور انور نے اجتماعی دعا کروائی جس میں بچوں اور بچیوں کے علاوہ سب احباب ( اور نصرت ہال میں موجود خواتین) نے بھی شمولیت کی۔تقریب میں شامل ہونے والے خوش قسمت بچوں اور بچیوں کے اسماء حسب ذیل ہیں

لڑکے


سکندر قیوم (Worcester Park)
علیم احمد اپل (Roehampton)
کاشف لقمان (Wandsworth)
رغیب احمد (Carshalton)
سبحان وارث (Dagenham)
رغیب احمد شکور (Wandsworth)
حسن احمد قریشی (Stevenage)
خاقان احمد راجپوت (Morden)
عامر محمود (Surbiton)
عروسہ نعمان (Bristol)
حارث شاہ (Croydon)
کامران خرم (Tooting)
فاران احمد شکور (Wandsworth)
اعزاز لطیف خان (Carshalton)
اریان عامر (Bolton)
جہانزیب گوندل (Southfields)
تاشف کامران(Sutton)
کاشف محمود (Surbiton)
کامران احمد خان (Tooting)

لڑکیاں


آصفہ داؤد (Sutton)
لائلہ طارق (Hillingdon)
خلود ناصر (Morden)
فریحہ طاہر (Kent)
اجلا احمد (Selsdon)
ایمان ثریا ملک (Leicester)
زائلہ تنویر (Wandsworth)
آمنہ مریم (Sussex)
سعدت محمود (Fazl Mosque)
اجلا طارق (Milton Keynes)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button