ارشادِ نبوی
انسان کی بنیادی ضروریات
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ:ابن آدم کا ان چیزوں کے علاوہ اور کوئی حق نہیں ۔ رہنے کے لئے گھر ، تن ڈھانکنے کے لئے کپڑا۔ پیٹ بھرنے کے لئے روٹی اور (پینے کے لئے) پانی ۔
( ترمذی کتاب الزھد حدیث نمبر:2263)