ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت عبداللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ مَیں جو کچھ آپ سے سنتا ہوں اسے لکھ لوں۔فرمایا :ہاں۔
مَیں نے پوچھا خوشی اور غصہ دونوں حالتوں میں لکھ لیا کروں؟ فرمایا :ہاں
کیونکہ مَیں حق کے سوا اَور کچھ نہیں کہتا۔
(مسند احمد جلد2 صفحہ207۔حدیث نمبر6635 )