کوئز مساجد
1.کس مسجد کا 3 اکتوبر 2003ءکو افتتاح ہوا ؟
٭… مسجد بیت الفتوح
٭… مسجد فضل لندن
٭… مسجد بیت السلام
2.مسجد فضل لندن کا سنگ بنیاد کس نے رکھا ؟
٭… حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ
٭… حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
٭… حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ
3.مسجد مریم کس ملک میں واقع ہے ؟
٭… انگلستان
٭… آئرلینڈ
٭… امریکہ
4.لجنہ اماء اللہ کے چندے سے تیار ہونے والی پہلی مسجد کونسی ہے؟
٭… مسجد اقصٰی ربوہ
٭… مسجد خدیجہ جرمنی
٭… مسجد فضل لندن
5۔عہد خامسہ میں لجنہ کے چندے سے بننے والی مسجد کہاں واقع ہے ؟
٭… ناروے
٭… سویڈن
٭… جرمنی
6۔جماعت احمدیہ کے تین مراکز میں قائم ہم نام مساجد کونسی ہیں ؟
٭… مسجد اقصٰی
٭… مسجد مبارک
٭… مسجد نور
7۔کس مسجد میں اللہ تعالیٰ کے 99 صفاتی نام لکھے گئے ہیں ؟
٭… مسجد مبارک قادیان
٭… مسجد مبارک ربوہ
٭… مسجد مبارک اسلام آباد (یوکے)
8۔ موجودہ مرکز احمدیت کہاں واقع ہے ؟
٭… ربوہ
٭… قادیان
٭… اسلام آباد(یو کے)
Very good