ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے۔ (یعنی دوست کے اخلاق کا اثر انسان پر ہوتا ہے) اس لیے غور کرنا چاہیے کہ وہ کسے دوست بنا رہا ہے۔
(ابو داؤد کتاب الادب باب من یومر ان یجالس)