ارشادِ نبوی
ارشادِ نبوی
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
ایک مومن دوسرے مومن کے لیے مضبوط عمارت کی طرح ہے جس کا ایک حصّہ دوسرے کو تقویت دیتا اور مستحکم بنا تا ہے۔ آپ نے اس مفہوم کو واضح کرنے کے لیے اپنی انگلیوں کی کنگھی بنائی کہ اس طرح اس عمارت کی گرفت مضبوط ہوتی ہے۔
(بخاری کتاب الصلوٰۃ باب تشبیک الاصابع فی المسجد جلد 1 صفحہ 69)