ارشادِ نبوی
ارشاد ِنبوی ﷺ
حضرت سہل بن سعدؓبیان کرتے ہیں کہ ہم غزوۂ احزاب کے وقت خندق کھود رہے تھے اور صحابہ مٹی اپنے کندھوں پر اٹھا کر دوسری جگہ منتقل کرتے تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم اس موقع پر فرماتے تھے:
اے اللہ !اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔ تو مہاجرین اور انصار کو بخش دے۔
(صحیح بخاری کتاب المغازی باب غزوۃالخندق )