ایڈیٹر کے نام خطوط
کیا پوپ صاحب وضاحت کریں گے؟!
اس خط کو بآواز سننے کے لیے یہاں کلک کیجیے:
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم وعلیٰ عبدہ المسیح الموعود
خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ
ھوالناصر
رومن کیتھولک چرچ کا عقیدہ الوہیت مسیح کے بارہ میں یہ ہے
He became truly man while remaining truly god Catechism
پوپ کے ایک قریبی دوست Scalfari نے اپنے رسالہ ریپبلیکا میں لکھا ہے کہ مسیح کے بارے میں پوپ فرانسس کا خیال ہے
Once incarnate, Jesus ceases to be a god and become a man until his death on the cross
واٹیکن کے پریس شعبہ کے انچارج نے کہا ہے کہ سکالفری کے یہ الفاظ
Cannot be considered a faithful account of what was effectively said
دنیا کے بیشتر لوگ اس تردید سے مطمئن نہیں اور وہ اس بار خود پوپ فرانسس کی زبان سے اس بارے میں وضاحت چاہتے ہیں۔
والسلام
ایم ناصر