ارشادِ نبوی
ارشاد ِنبوی ﷺ
اس تحریر کو بآواز سننے کے لیے یہاں کلک کیجیے:
حضرت عبد اللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :رحم کرنے والوں پر رحمان خدا رحم کرے گا۔ تم اہلِ زمین پر رحم کرو۔ آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔
(ابو داؤد کتاب الادب باب فی الرحمۃ)
حضرت جریرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :
جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ بھی اس پر رحم نہیں کرتا۔
(مسلم کتاب الفضائل باب رحمۃ الصبیان و العیال)
جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ساری ٹیم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب کی خدمات کو شرف قبولیت عطا فرمائے ۔آمین