ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت عبد اللہ بن ہشام ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے اصحاب اس دعا کو اس طرح سیکھتے تھے جس طرح قرآن سیکھتے تھے۔ جب مہینہ یا سال شروع ہوتا تو کہتے:

اَللّٰہُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَ الْاِیْمَانِ
وَ السَّلَامَۃِ وَ الْاِسْلَامِ وَ جَوَارٍ مِّنَ الشَّیْطٰنِ وَ رِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ

اے اللہ! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔

(معجم الصحابۃ للبغوی:1539)

متعلقہ مضمون

ایک تبصرہ

Dr. Amir Mahmood Kahloon کو رائے کا اظہار فرمائیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button