خصوصی کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر10، 17؍مارچ 2020ء)
ان سوالات کے جوابات
بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611 پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 03؍ اپریل ارسال کیجیے۔
درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 07؍اپریل 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ)
نوٹ: یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 17؍ تا 30؍ مارچ 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں
اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ُکوئز’ کا بٹن دباکر جوابات سے دفتر الفضل انٹرنیشنل کو مطلع فرمایئے
…………………………………………………………………………………………
جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر8، 3؍مارچ 2020ء
1۔15؍ افراد 2۔ 2008ء 3۔ دین 4۔ سالانہ آمد کا 1/120 5۔ 9؍ مارچ 1907ء
درج ذیل افراد کی جانب سے بروقت درست جوابات موصول ہوئے:
ریحانہ عفت(تنزانیہ)، عابدہ اسلم منصور(ایڈیلیڈ،آسٹریلیا)، اسلم منصور(ایڈیلیڈ،آسٹریلیا)،محمد اکرام ڈار۔ مظہر الحق خان (پاکستان)، نادیہ خالق(پاکستان)، مبارکہ خالق( بیلجیم)، نجم السحر(برمنگھم، برطانیہ)، محمد ارشد لقمان(ٹورانٹو،کینیڈا)، نذیراحمد خادم(پاکستان)، شاہدہ نسرین (ناروے)، جی ایم سراء(جرمنی)، محمد ذکی خان(کونگوکنشاسا)، ھبۃ الکلیم(اوفا،رشیا)، محمد افضل بٹ(روچسٹر،امریکہ)، روبینہ رفیق(ملائشیا)، نصیرہ شمیم(لاکسامانہ پوری، ملائشیا)، شمشاد اختر(ایزرلون، جرمنی)،شمس النساءخان(وان ساؤتھ،کینیڈا)، ذیشان محمود(پاکستان)،منصورہ بھٹی(فرانکفرٹ، جرمنی)، امۃ القیوم انجم،(کیلگری،کینیڈا)، ناصرمحمود طاہر(پاکستان)، لبنیٰ ثاقب مسعود(باڈفلبل، جرمنی)، محمد اکرم اختر(اِلفورڈ، انگلینڈ)،شاہدہ اختر(اِلفورڈ، یوکے)، ظلِ ہما ملک(ریڈ شٹڈ، جرمنی)،عثمان احمد ملک(ریڈشٹڈ، جرمنی)، سعادت احمد(ماربرگ، جرمنی)، بشریٰ بشارت احمد (ایزرلون، جرمنی)، بشارت احمد(ایزرلون، جرمنی)، فریحہ احمد(ماربرگ،جرمنی)
٭…٭…٭