ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں تو آپؐ کی سخاوت پہلے سے بھی بڑھ جایا کرتی تھی اور آپؐ تیز ہواؤں سے بھی زیادہ جود و سخا کیا کرتے تھے۔
(صحیح بخاری کتاب بدء الوحی حدیث نمبر 5)