اخباراحمدیہ: حضورِ انورایّدہ اللہ کی صحت کے بارے میں تازہ اطلاع
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حضورِ انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
کی صحت کے بارہ میں
ڈاکٹر شبیر احمد بھٹی صاحب کی تازہ رپورٹ
از پرائیویٹ سیکرٹری، حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ
17؍ مئی 2020ء بروز اتوار
اللہ تعالیٰ کے فضل سے حضورِ انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی عمومی صحت آج بہت بہتر رہی۔ زخموں کے درد میں بھی کمی آئی ہے اور ماتھے، ناک اور گھٹنے کے زخم بڑے تسلی بخش طور پر مندمل ہو رہے ہیں۔ الحمد للہ۔
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ ڈاک بھی ملاحظہ فرما رہے ہیں اور سب احبابِ جماعت کے لیے دعائیں بھی کر رہے ہیں۔ آپ بھی پیارے آقا کے لیے درد ِ دل سے دعائیں جاری رکھیں کہ اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل سے حضور کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے تا کہ جماعت اگلے جمعہ اپنے پیارے امام کی زیارت سے مشرف ہوسکے۔
٭…٭…٭
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ تعالیٰ کامل شفاء عطافرمائےآمین
ادب سے گزارش ہے کہ روزانہ کی بنیادں پر حضرت صاحب ایدہ الله تعالیٰ بنصرہ العزیز کی صحت کے متعلق مطع فرما دیا کریں الحمدلله جزاکم الله
اللہ تعالی پیارے حضور کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین
اللہ تعالی حضور کو صحت و سلام مٹی والی لمبی ز ند گی عطا فرمائے ا میں
الحمد للہ ثم الحمد للہ
الحمد للہ پیارے حضور کی صحت بہتر ہے اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد کامل شفا عطا فرمائے اور بیماری کے اثرات کو مٹا دے آمین
الحمدللّٰہ! دعا ہے کے ﷲ تعالیٰ اپنا خاص فضل فرمائے اور پیارے حضور کی طبیعت میں مزید بہتری آئے اور ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین!!!