ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل ختم ہو جاتے ہیں۔ مگر تین عمل ختم نہیں ہوتے۔ اوّل صدقہ جاریہ۔ دوسرے ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے۔ تیسرے ایسی نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔
(مسلم کتاب الوصیۃ باب ما یلحق الانسان من الثواب بعد وفاتہ)