متفرق

سر درد کے لیے ٹو ٹکے

اگر سر دی کی و جہ سے سر درد ہو ر ہا ہو ،ایسا محسو س ہو تا ہو کہ سر پھٹا جا تا ہو ۔دودھ میں شہد ملا کر پی لیں فو راً آرا م آجائے گا۔

سیب کے سر کہ میں سفید رو ما ل بھگو کر سر پر ر کھیں ۔سر درد سے نجا ت مل جا ئے گی ۔

ایک چمچ شہد آد ھے چمچ لہسن کے جو س میں ملا کر کھا ئیں بہت جلد سر درد میں آرام محسوس ہو گا ۔

برف تھیلےمیں ڈا ل کر ما تھے پر ر کھیں اس سے بہت سکون محسوس ہو گا۔

لیموں کا عرق قہوہ میں ملا کر پیئیں اس سے بھی سر درد میں افاقہ ہو گا ۔

سر درد میں دو تین با دام کھا لیں ۔بہت جلد فا ئدہ ہو گا۔ ادرک کا قہوہ بنا کر پیئیں ۔

(اللہ الشا فی میگز ین اپریل 2020،صفحہ 24)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button