ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تکالیف اور مصائب کے وقت اس کی دعاؤں کو قبول کرے تو اسے چاہیے کہ وہ خوشحالی کے اوقات میں کثرت سے دعائیں کرتارہے۔
(مشکوٰۃ المصابیح کتاب الدعوات الفصل الثانی حدیث نمبر 2240)