ارشادِ نبوی
ارشادِ نبویﷺ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ اس وقت تک انسان کی ضرورتیں پوری کرتا رہتا ہے جب تک کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کی حاجت روائی کے لیے کوشاں رہے۔
(قشیریۃ باب الفتوۃ صفحہ113بحوالہ حدیقۃالصالحین صفحہ 756۔ایڈیشن2006ء)