متفرق مضامین

برصغیر پاک و ہند میں موجود مقدس مقامات جن کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپؑ کے خلفائے کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین نے برکت بخشی

(مبارز نجیب وڑائچ)

18؍جنوری 1886ء حضرت منشی رستم علی صاحبؓ کے نام خط

ہوشیار پور روانگی کا پروگرام

مکتوب نمبر24پوسٹ کارڈ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم

مشفقی مکرمی اخویم سلمہ ۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

عنایت نامہ پہنچا۔اس وقت روانگی براہ راست ہوشیارپور تجویز ہو کر کل انشاء اللہ یہ عاجز روانہ ہو جاوے گا۔آپ بھی دعا کرتے رہیں۔ بخدمت چوہدری محمد بخش صاحب سلام مسنون پہنچے ۔واپسی کے وقت اگر کوئی مانع پیش نہ آیا تو جالندھر کی راہ سے آسکتے ہیں ۔

18؍ جنوری 1886ء

خاکسار

غلام احمدعفی عنہ

(مکتوباتِ احمد جلد دوم صفحہ نمبر473مکتوب نمبر24)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button