ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
آنحضرتﷺ کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے کی ہدایت فرمایا کرتے تھے۔ نیز اللہ کا نام لے کر اپنے سامنے سے اور دائیں ہاتھ سے کھانے کی تلقین فرماتے۔ کچھ پیتے ہوئے تین مرتبہ سانس لیتے۔ اللہ کے نام سے شروع کرتے اور اس کی حمد پر ختم کرتے۔
(مجمع الزوائد ھیثمیجلد5صفحہ8123صحیح بخاری کتاب الاطعمۃ باب التسمیۃ علی الطعام حدیث نمبر4957)