ارشادِ نبوی
ارشادِ نبوی ﷺ
حضرت ابوسعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: ہرعہدشکن کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا گاڑا جائے گا اور سب سے بڑی عہدشکنی اور غدّاری امام کے ساتھ غدّاری ہے۔
(جامع ترمذی کتاب الفتن باب ما اخبر النبیؐ اصحابہ حدیث نمبر 2117)