ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
آنحضرت ﷺنے حضرت خالد بن ولیدؓ کو یہ دعا سکھائی:اے اللہ سات آسمانوں اور ان کے زیر سایہ ہر چیز کے ربّ اور سات زمینوں اور ان کے اوپر جو کچھ آباد ہے اس کے ربّ اور شیاطین اور ان کے گمراہ کردہ وجودوں کے ربّ تُو اپنی تمام مخلوقات کے شر سے میری پناہ بن جا کہ کوئی مجھ پر زیادتی کرے۔ تیری پناہ عزت والی ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
(جامع الترمذی کتاب الدعوات حدیث نمبر3445)