ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مسلمانوں میں سے کسی یتیم کو اپنے کھانے پینے میں شریک کیا اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کرے گا سوائے اس کے کہ وہ ایسا گناہ کرے جو ناقابل معافی ہو۔
(جامع ترمذی کتاب البر والصلہ باب فی رحمۃ الیتیم حدیث نمبر1840)