امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات (اپریل؍2020ء- جولائی 2021ء)
٭…امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے روز مرّہ امور کا احاطہ ممکن نہیں۔ ذیل میں اپریل 2020ء سے 4؍جولائی 2021ء کے دوران حضورِ انور کی بعض مصروفیات کی ایک جھلک پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ نے کورونا وبا کے پریشان کن حالات کے باوجود جماعت احمدیہ پر اپنا خاص فضل فرمایا اور دنیا کے کونوں میں بسنے والے احبابِ جماعت کا اپنے امام سے آن لائن ملاقات کا سلسلہ شروع ہوا۔
٭…15؍ اگست بروز ہفتہ: ملاقات اطفال الاحمدیہ کینیڈا(معیارِ کبیر)
٭…16؍ اگست بروز اتوار : ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماءاللہ کینیڈا
٭…22؍ اگست بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ ہالینڈ
٭…23؍ اگست بروز اتوار : ملاقات نومبائعات و طالبات لجنہ اماءاللہ ہالینڈ
٭…29؍ اگست بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل و مقامی عاملہ جماعت احمدیہ سویڈن
٭…30؍اگست بروز اتوار : ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ ہالینڈ
٭…12؍ ستمبر بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ و قائدین مجالس مجلس خدام الاحمدیہ آسٹریلیا
٭… 26؍ستمبر بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ بیلجیم
٭… 02؍اکتوبر بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ کینیڈا
٭…10؍اکتوبر بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ اطفال الاحمدیہ آسٹریلیا
٭…18؍اکتوبر بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ جرمنی
٭…25؍اکتوبر بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ ماریشیس نیز ذیلی تنظیموں کی مجالس عاملہ و مبلغین سلسلہ
٭…31؍اکتوبر بروز ہفتہ: ملاقات طلبہ جامعہ احمدیہ انڈونیشیا
٭…07؍نومبر بروز ہفتہ: ملاقات سوئٹزر لینڈ نیشنل عاملہ، لوکل صدران جماعت و مبلغین سلسلہ
٭…08؍نومبر بروز اتوار: ملاقات مبلغین سلسلہ و واقفین زندگی بنگلہ دیش
٭…14؍نومبر بروز ہفتہ: ملاقات اراکین نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ بنگلہ دیش
٭…15؍نومبر بروز اتوار: ملاقات مبلغین سلسلہ جماعت احمدیہ جرمنی
٭…21؍نومبر بروز ہفتہ: ملاقات ٹیم www.alislam.org
٭…28؍نومبر بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ گھانا
٭…29؍نومبر بروز اتوار: ملاقات ممبران مجلس اطفال الاحمدیہ جرمنی
٭…05؍دسمبر بروز ہفتہ: ملاقات طلبہ جامعہ احمدیہ انٹرنیشنل گھانا
٭…06؍دسمبر بروز اتوار: ملاقات ممبران مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی (ایسے خدام جو گذشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان سے ہجرت کرکے آئے)
٭…12؍دسمبر بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ ماریشس
٭…13؍دسمبر بروز اتوار: ملاقات واقفینِ نو جماعت احمدیہ ماریشس
٭…19؍ دسمبر بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ آسٹریلیا
٭…20؍ دسمبر بروز اتور: ملاقات واقفاتِ نَو جماعت احمدیہ ماریشس
٭…02؍ جنوری 2021ء بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ برطانیہ
٭…03؍ جنوری بروز اتوار: ملاقات نومبائعات از جرمنی
٭…09؍ جنوری بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ بنگلہ دیش
٭…10؍جنوری بروز اتوار: ملاقات مبلغین سلسلہ جماعت احمدیہ برطانیہ
٭…15؍جنوری بروز جمعۃ المبارک: حضورِ انور نے بعد نمازِ جمعہ ’’ایم ٹی اے گھانا‘‘ کے نام سے ایک نئے چینل کا اجرا فرمایا
٭…16؍جنوری بروز ہفتہ: ملاقات ممبران نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ و ناظمین اعلیٰ مجلس انصار اللہ بنگلہ دیش
٭…17؍جنوری بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ برطانیہ
٭…23؍ جنوری بروز ہفتہ: ملاقات واقفین نو انڈونیشیا
٭…24؍جنوری بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ گھانا
٭…30؍جنوری بروز ہفتہ: ملاقات واقفین نو بنگلہ دیش
٭…31؍جنوری بروز اتوار: ملاقات واقفات نو بنگلہ دیش
٭…07؍فروری بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ خدام الاحمدیہ بنگلہ دیش
٭…13؍فروری بروز ہفتہ: ملاقات طلبہ جامعہ احمدیہ بنگلہ دیش
٭…14؍فروری بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ و مبلغین سلسلہ جماعت احمدیہ گیمبیا
٭…20؍فروری بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ نائیجیریا
٭…21؍فروری بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ نائیجیریا
٭…27؍فروری بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ مجلس خدام الاحمدیہ ماریشس
٭…27؍ فروری بروز ہفتہ: ملاقات مع وکلاء از جرمنی
٭…28؍فروری بروز اتوار: ملاقات واقفین نو خدام از یوکے (یونیورسٹی میں پڑھنے والے 35؍واقفین نو نے ملاقات کی سعادت پائی)
٭…06؍مارچ بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ مجلس انصار اللہ آسٹریلیا
٭…07؍مارچ بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ مجلس خدام الاحمدیہ نائیجیریا
٭…14؍مارچ بروز اتوار: ملاقات مبلغین سلسلہ جماعت احمدیہ گھانا
٭…20؍مارچ بروز ہفتہ : ملاقات ٹیم ممبران ایم ٹی اے انٹرنیشنل سٹوڈیوزگھانا
٭…21؍مارچ بروز اتوار: ملاقات ناصرات الاحمدیہ آسٹریلیا
٭…27؍مارچ بروز ہفتہ : ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ جرمنی
٭…28؍مارچ بروز اتوار: ملاقات ممبران مجلس اطفال الاحمدیہ امریکہ
٭…02؍اپریل بروز جمعۃ المبارک: چائنیز ویب سائٹ islam.cn کا اجرا
٭…03؍اپریل بروز ہفتہ : ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ انڈونیشیا
٭…04؍اپریل بروز اتوار: جرمنی میں مقیم عرب احمدیوں سے ملاقات
٭…09؍اپریل بروز جمعۃ المبارک: قرآن کریم کے نئے سرچ انجن www.HolyQuran.io کا اجر
٭…10؍اپریل بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ مجلس خدام الاحمدیہ بھارت
٭…11؍اپریل بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ مجلس انصار اللہ بھارت
٭…17؍اپریل بروز ہفتہ : ملاقات طلبہ جامعہ احمدیہ قادیان
٭…18؍اپریل بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ مجلس خدام الاحمدیہ انڈونیشیا
٭…24؍اپریل بروز ہفتہ: ملاقات ممبران مجلس اطفال الاحمدیہ یوکے (لندن اور اس کے گرد و نواح میں موجود کل 15ریجنزکے اطفال)
٭…25؍اپریل بروز اتوار: ملاقات ممبران مجلس اطفال الاحمدیہ یوکے (Midlands اور ساؤتھ ویسٹ کے چار ریجنز کے اطفال)
٭…یکم مئی بروز ہفتہ: ملاقات اطفال الاحمدیہ (معیارِ کبیر)یوکے (دار الامان، نارتھ ویسٹ، یورکشائر، سکاٹ لینڈ، نارتھ ایسٹ اور ویسٹ مڈلنڈز ریجنز)
٭…14؍مئی بروز جمعۃ المبارک: نماز و خطبہ عید الفطر
٭…22؍مئی بروز ہفتہ: گیمبیا سے تعلق رکھنے والے بعض صحافیوں سے ملاقات
٭…23؍مئی بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ مجلس خدام الاحمدیہ گیمبیا
٭…29؍مئی بروز ہفتہ: ملاقات ممبران مجلس خدام الاحمدیہ گیمبیا
٭…30؍مئی بروز اتوار: ملاقات مجلس اطفال الاحمدیہ گیمبیا
٭…02؍جون بروز بدھ دوپہر بارہ بجے، اسلام آباد: نمازِ جنازہ حاضر محترمہ عائشہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم محمد علی صاحب (اسلام آباد۔یوکے)۔ حضورِ انور نے اس موقع پر 30مرحومین کی نمازِ جنازہ غائب بھی پڑھائی۔
٭…05؍جون بروز ہفتہ: ملاقات ممبران جماعت (مرد حضرات) از کبابیر
٭…06؍جون بروز اتوار: ملاقات ممبران جماعت (خواتین) از کبابیر
٭…12؍جون بروز ہفتہ: ملاقات ممبران جماعت از ویسٹ بینک (فلسطین)
٭…13؍جون بروز اتوار: ملاقات نیشنل عاملہ مجلس انصار اللہ برطانیہ
٭…19؍جون بروز ہفتہ: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت سوئٹزرلینڈ
٭…26؍جون بروز ہفتہ: ملاقات ناصرات الاحمدیہ یوکے
٭…27؍جون بروز اتوار، دوپہر ایک بجے: ایم ٹی اے انٹرنیشنل کی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شمولیت اور آن لائن خطاب
٭…02؍جولائی بروز جمعۃ المبارک:بعد نمازِ جمعہ مرکزی شعبہ آرکائیوز اینڈ ریسرچ سینٹر کی طرف سے تیار کردہ احمدیہ انسائیکلوپیڈیا کی ویب سائٹ www.ahmadipedia.org کے اجرا کا اعلان
٭…04؍جولائی بروز اتوار: حضور انور نے تقریباً پونے سات بجے ویورلی ایبے سکول ٹلفورڈ میں مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کی جانب سے منعقد ہونے والی ایک روزہ کھیلوں کا مختصر دورہ فرمایا
اعلانات نکاح
٭…حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس سال 24 مواقع پر کل 107 اعلاناتِ نکاح فرمائے اور ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کی۔
رخصتی
٭…حضورِ انور نے دورانِ سال بعض مواقع پر اسلام آباد سے دعا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑوں کی رخصتی فرمائی۔
نماز ہائے جنازہ
٭…حضورِ انور نے دورانِ سال ایک نمازِ جنازہ حاضر جبکہ اپنے خطباتِ جمعہ میں متعدد نمازہائے جنازہ غائپ پڑھائے۔
دفتری ملاقاتیں
٭…حضورِ انور نے قریباً ہر ہفتے کے دوران دفتری ملاقاتیں فرمائیں جن میں افسرانِ صيغہ جات، مربيانِ سلسلہ اور ديگر احباب نے حضورِ انور سے ہدايات اور راہ نمائي حاصل کي۔ کورونا کے حالات کی وجہ سے یہ ملاقاتیں بذریعہ ٹیلی فون بھی ہوتی رہیں۔
ذاتی ملاقاتیں
٭…دورانِ سال بعض خوش نصیبوں نے اپنے پیارے امام سے ذاتی ملاقات کی سعادت بھی حاصل کی۔
وَذَالِکَ فَضْلُ اللّٰہِ یُعْطِیْہِ مَنْ یَّشَاءُ
٭…٭…٭