اطلاعات و اعلانات
الفضل انٹرنیشنل کے خریداران متوجہ ہوں
الفضل انٹرنیشنل کے خریداران سے درخواست ہے کہ الفضل انٹرنیشنل کا چندہ مقامی جماعت میں جماعتی رسید بک پر ادا کیا کریں اور اپنے ملک کے سیکرٹری صاحب اشاعت کو اطلاع کر دیا کریں ۔ یہ بات مد نظر رہے کہ ڈاک کے ذریعہ نقد رقوم ہرگز نہ بھجوایا کریں۔جزاکم اللہ احسن الجزاء
(مینیجر الفضل انٹرنیشنل )