(مسجد بیت الفتوح، مورڈن، 23؍ نومبر 2021ء نمائندہ الفضل انٹرنیشنل) امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 23؍ نومبر 2021ء کومسجد بیت الفتوح تشریف لائے اور تعمیر ہونے والے پانچ منزلہ خوبصورت بلاک کا تفصیلی معائنہ فرمایا۔ Listen to 20211130_Huzoor ka doara e Baitul Futuh byAl Fazl International … حضرت امیر المومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مسجد بیت الفتوح تشریف آوری، زیرِ تعمیر پانچ منزلہ خوبصورت عمارت کا تفصیلی معائنہ اور ہدایات پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں