اطلاعات و اعلانات
اطلاعات واعلانات
درخواست دعا
٭… امة النصیر صاحبہ اہلیہ مکرم تنویر احمد خان صاحب مرحوم آف اسلام آباد تحریر کرتی ہیں کہ ان کے بیٹے عزیزم لقمان احمد خاں کی شادی ہمراہ عزیزہ حسبةا لحئ بنت مکرم نعمت اللہ نعیم صاحب آف لاہور مؤرخہ 12 مارچ 2022ء کو قرار پائی ۔
احباب سے ہر دو خاندانوں کے لیے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ فضل فرمائے اور نو بیاہتا جوڑے کو نیک، صالح اولاد سے نوازے جو دین کے خادم اور والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک کا موجب ہوں۔
٭…٭…٭