ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! مَیں دن میں ستّر سے زائد مرتبہ اللہ سے استغفار اور توبہ کرتا ہوں‘‘
(بخاري، كتاب الدعوات، باب استغفار النبيﷺ في اليوم الليلة)