ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے رمضان کے روزے ایمان کی حالت میں اور اپنا محاسبہ نفس کرتے ہوئے رکھے اس کے گذشتہ گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔
(صحیح البخاری کتاب الایمان باب صوم رمضان احتسابًا من الایمان)