اطلاعات و اعلانات
حضورِ انور آج مجلس مشاورت سے لائیو اختتامی خطاب فرمائیں گے
مجلس مشاورت کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز آج شام یوکے، کینیڈا، امریکہ، جرمنی اور بیلجئم کی مجالس مشاورت 2022ء کے نمائندگان سے لائیو اختتامی خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب GMT وقت کے مطابق 4:30 بجے سہ پہر MTA پر لائیو نشر کیا جائے گا۔ انشاء اللہ العزیز