حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
اسلام کے محاسن دنیا پر ظاہر کرو
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 27؍جون 2003ء میں فرمایا:
اسلام کے محاسن کو دنیا پر ظاہر کرو۔قران کریم کے دلائل دنیا کے سامنے پیش کرو۔دلائل سے دنیا کا منہ بند کرو۔ محبت سے اور دلائل سے دنیا کے دل جیتو۔
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)