حضرت مسیح موعودؑ
دعائیں بہت کرو
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں :
’’اگر تم لوگ چاہتے ہو کہ خیریت سے رہو اور تمہارے گھروں میں امن رہے تو مناسب ہے کہ دعائیں بہت کرو اور اپنے گھروں کو دعاؤں سے پُر کرو۔ جس گھر میں ہمیشہ دعا ہوتی ہے خداتعالیٰ اسے برباد نہیں کیا کرتا‘‘۔
(البدر 24؍اپریل 1903ء، ملفوظات جلد3صفحہ 232)