متفرق مضامین
انہوں نے ایک نئی پیدائش کے لیے موت قبول کر لی(علاماتُ المقرَّبین)
امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
انہوں نے سعادت کا پھل حاصل کرنے کے لئے اپنے آپ کو فنا کر دیا ہےاور ایک نئی پیدائش کے لئے موت قبول کر لی ہے۔انہوں نے قضاء و قدر کے تحت تمام درپیش خطرات میں داخل ہو کر اور ان پر صبر کر کے اپنے رب کو راضی کر لیا ہے۔
(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر51تا52)