اطلاعات و اعلانات
تواریخ جلسہ سالانہ برطانیہ (2023ء تا 2027ء)
سیدنا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے آئندہ پانچ سال کے لیے جلسہ سالانہ برطانیہ کی درج ذیل تاریخوں کی منظوری عطا فرمائی ہے:
2023ء 28 تا 30 جولائی
2024ء 26 تا 28 جولائی
2025ء 25 تا 27 جولائی
2026ء 24 تا 26 جولائی
2027ء 23 تا 25 جولائی
(جنرل سیکرٹری جماعت احمدیہ یوکے)