متفرق
وہ ناز و نعم میں پلے ہوئے شخص کی سی زندگی نہیں گزارتے
امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
اور ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ نازو نعم میں پلے ہوئے شخص کی سی زندگی نہیں گزارتے بلکہ وہ آزمائش کے سمندروں میں تیرتے ہیں۔ ان کی رگ جان ہمیشہ کٹنے اورنچوڑے جانے کے لئے تیارہے اور لوگ انہیں نچوڑتے ہیں۔
(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر56)