متفرق

وہ اپنے وجود سے بزدلی کا لباس اتار دیتے ہیں

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

ان کی ایک علا مت ان کا ہر قسم کی میل کچیل اور خارش سے پاک ہونا ہے اور وہ مردِ میدان ہوتے ہیں نہ کہ چوڑیاں پہننے والیوں کی طرح کیونکہ وہ اپنے وجود سے بُزدلی کا لباس اتار دیتے ہیں اور وہ حق کی تبلیغ کرتے ہیں اور ڈرتے نہیں۔

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر56)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button