ارشادِ نبوی
ہجرت کرنے کی غرض
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپﷺ فرماتے تھےاعمال تو نیتوں پر ہی ہیں اور یہ کہ ہر انسان کے لیے وہی کچھ ہےجس کی اس نے نیت کی، پس جس نے دنیا کے پانے یا کسی عورت سے نکاح کرنے کی خاطر ہجرت کی،اس کی ہجرت اسی امر کے لیے ہوگی جس کی خاطراس نے یہ ہجرت کی۔
(صحیح البخاری، کتاب بدء الوحی ، باب کیف کان بدء الوحی الی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم)