حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
مساجد کو آباد کرنے کی طرف توجہ دینی ہے
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 03؍اکتوبر2003ء میں فرمایا:
’’ہمیں مستقل کوشش کے ساتھ،جدوجہد کرتے ہوئے ان مسجدوں کو آباد بھی کرنا ہوگا اور یہاں سے پیار ومحبت، رواداری اور بھائی چارے کے پیغام بھی دنیا کو دینے ہوںگے۔مسلسل دعاؤں سے اپنی اصلاح کی طرف بھی توجہ دینی ہو گی اور اپنی نسلوں کی اصلاح کی طرف بھی توجہ دینی ہوگی۔‘‘
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)