متفرق

وہ اندھیری راتوں میں عبادت کے لیے کھڑے ہوتے ہیں

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

’’اور ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ حضرت احدیّت کی رضاجوئی کے لئے اندھیری راتوں میں عبادت کے لئے کھڑے ہوتے ہیںاور وہ نیکیوں کا بیج بوتے اور اپنی اس فصل کی حفاظت کے لئے اپنے تقویٰ کو جھونپڑا بناتے ہیں اور پھر اس دنیا اور آخرت میں اپنی فصلوں کو کاٹتے ہیں۔‘‘

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر58)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button