متفرق

گڑ کے چند فوائد

گڑ کے چند فوائد

٭…گڑ نظام انہضام کو بہتر کرتا ہے۔خوراک کو جلد ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے۔

٭… قبض کشا ہے۔

٭… جگر کی صفائی کرتا ہے اور ہمارے جگر سے فاضل مادوں کا اخراج کرتا ہے۔

٭…سانس کی بیماریوں کے لیے بہت مفید ہے۔ سانس کی نالیوں کی صفائی کرتا ہے۔ اگر سانس کی نالی میں ریشہ یا بلغم ہو تو اس کو نکالنے میں مدد گار ہے۔

٭…خواتین کی ماہواری کی درد کے لیے بھی مفید ہے۔

٭… گڑ جسم میں حرارت پیدا کرتا ہے اس لیے سردیوں میں اس کا استعمال صحت کے لیے مفید ہے۔ سردیوں میں ہونے والے نزلہ زکام کھانسی کے لیے بھی مدد گار ٹانک ہے۔

(مرسلہ: آصفہ احمد جرمنی)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button