حضرت مصلح موعود ؓ
استقامت سے اللہ تعالیٰ کے غیر محدود انعامات حاصل ہوتے ہیں
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
’’ہر فعل اور ہر کام میں استقامت کی بہت ہی ضرورت ہے۔ خدا تعالیٰ نے یہی فرمایا ہے کہ انسان اپنے اعمال میں استقامت دکھائے گا تو خدا تعالیٰ سے انعامات غیر محدود حاصل کرے گا۔‘‘
(خطبہ جمعہ فرمودہ۳۰؍اگست۱۹۱۸ء)