بچوں کا الفضلہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
اﷲ تعالیٰ نے پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔ جس نے ان نمازوں کے لیے بہترین وضو کیا اور ان کے وقت پر ان کو ادا کیا، ان کے رکوع بہترین انداز میں کیے اور ان کے اندر خشوع سے کام لیا تو اﷲ عزّوجلّ نے اس کی بخشش کا عہد فرمایا ہے، اور جس نے یہ سب کچھ نہ کیا اس کے لئے اﷲ تعالیٰ کا کوئی ذمہ نہیں، چاہے تو اسے بخش دے، چاہے تو اسے عذاب دے۔
(أبو داؤد، السنن، کتاب الصلوٰة، باب فی المحافظة علٰی وقت الصلوات)
(مشکل الفاظ کے معنی) خشوع کرنا : بہت عاجزی سے کسی کے سامنے گڑگڑانا)