اطلاعات و اعلانات

الفضل انٹرنیشنل کی خصوصی اشاعت برائے یومِ مصلح موعود

اطلاعاً عرض ہے کہ ادارہ الفضل انٹرنیشنل یومِ مصلح موعودؓ کے بابرکت موقع پر ایک خصوصی اشاعت کی توفیق پا رہا ہے۔ ۲۰؍فروری کو منظرِعام پر آنے والی یہ اشاعت الفضل انٹرنیشنل کے ۲ شماروں (جلد ۳۰ شمارہ ۱۴تا۱۵، مورخہ ۱۷؍تا ۲۳؍ فروری ) کو یکجا کر کے شائع کی جائے گی۔ ان شاء اللہ العزیز

احباب جماعت سے اس شمارے میں شائع کیے جانے والے مضامین اور منظوم کلام سے زیادہ سے زیادہ استفادہ فرمانے کی درخواست ہے۔

(ادارہ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button