حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
اگر مسجدوں کو آباد کریں گے تو دشمن کبھی نقصان نہیں پہنچا سکے گا
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۳؍اکتوبر۲۰۰۳ء میں فرمایا:
’’یہ ہر مومن کا فرض ہے کہ اپنی روحانی سرحدوں کی حفاظت کرے کیونکہ جب سب مل کر اس طرح سرحدوں کی حفاظت کریں گے اور مسجدوں میں آئیں گے اور مسجدوں کو آباد کریں گے تو پھر کوئی دشمن نہیں جو کبھی نقصان پہنچا سکے۔ انشاءاللہ۔‘‘
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)