اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
درخواستِ دعا
٭… حافظ داؤد احمد صاحب ربوہ سے تحریر کرتے ہیں کہ میرے سُسر مکرم و محترم محمد افضل صاحب ابن محمد طفیل احمد صاحب ہارٹ اٹیک کی وجہ سے طاہر ہارٹ ربوہ میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے اینجیوگرافی کی ہے اور 4 سٹنٹ ڈالنے کا بتایا ہے۔فی الحال دل کے مسلز کمزور ہونے کی وجہ سے انتہائی نگہداشت میں ہیں، بڑی فکرمندی کی کیفیت ہے۔
احباب سے دعا کی درخواست ہےکہ اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل سے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین