روز مرہ دعائیں یا دکریں
وضو کے بعد کی دعا
أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهٗ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهٗ۔ اللّٰهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِیْنَ
(ترمذی: كتاب الطهارة عن رسول اللّٰه ﷺ، باب فیما یقال بعد الوضوء)
ترجمہ: میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ،وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے ،اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ اے اللہ! مجھ کو توبہ کرنے والوں میں سے اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں سے بنا۔